core commander lahore transered 28

لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کو کور کمانڈر لاہور تعینات کر دیا گیا

لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کو کور کمانڈر لاہور تعینات کر دیا گیا

راولپنڈی : پاک فوج نے کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا تبادلہ کر دیا ہے ۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنر ل آصف غفور نے کہاہے کہ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کو پریذیڈنٹ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کو کور کمانڈر لاہو ر تعینات کر دیا گیا ہے اور دونوں افسران کے تبادلے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے ۔

Core Commander Lahore Transferred

لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان گزشتہ سال اکتوبر میں ترقی پا کر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے پریذیڈنٹ تعینات ہوئے تھے تاہم وہ اس سے قبل وائس چیف آف جنرل سٹاف کے فرائض بھی انجام دے چکے ہیں۔

Spread the love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply