جو ہلاک کیے جانے والے لڑکے کے والد کی طرف سے نامزد ملزمان کی عدم گرفتاری میں ناکامی پر پولیس کو تنقید کا نشانہ بنا رہے تھے 48

14 سالہ دیدار حسین کے اغوا، جنسی زیادتی اورقتل کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ-گلگت

14 سالہ دیدار حسین کے اغوا، جنسی زیادتی اورقتل کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ-گلگت



گلگت بلتستان کی وادی تحصیل ہیڈ کواٹر اشکومن میں ہزاروں افراد نے 14 سالہ لڑکے دیدار حسین کے اغوا کی بعد اجتماعی زیادتی اور قتل کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین اس واقعے میں ملوث اہم مجرمان کی گرفتاری کا مطالبہ کر رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیے

سعودی ولی عہد کو اعلیٰ ترین سول اعزاز ’نشان پاکستان‘ سے نوازا گیا

بھارتی فوج کا سرچ آپریشن میں پلوامہ حملے کے ماسٹر مائنڈ کی ہلاکت کا دعویٰ




گلگت بلتستان کی ویب سائٹ پامیر ٹائمز سے منسلک مقامی صحافی دردانہ شیر نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ’گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ہر طبقۂ فکر سے ہزاروں افراد نے اس احتجاج میں حصہ لیا.

جو ہلاک کیے جانے والے لڑکے کے والد کی طرف سے نامزد ملزمان کی عدم گرفتاری میں ناکامی پر پولیس کو تنقید کا نشانہ بنا رہے تھے۔

انھوں نے ہلاک ہونے والے لڑکے کے خاندان کے لیے انصاف کا مطالبہ کیا اور چھ گھنٹے تک سڑک بلاک کیے رکھی۔‘








Spread the love
  • 6
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
    6
    Shares
  • 6
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply