william and KATE visit to pakistan 35

‏برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کی مصروفیات

‏برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن پاکستان کے 5 روزہ دورے پر اسلام آباد میں موجود ہیں، جہاں انہوں نے آج مصروف ترین دن گزار، صدر، وزیراعظم سے ملاقاتیں، اسکول کا دورہ، مارگلہ کے پہاڑوں کی سیر اور رات میں پاکستان مونومنٹ پر تقریب میں بھی شرکت کی۔

شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو شاہ محمود قریشی نے گلدستہ پیش کیا۔

برطانوی شاہی مہمان 17 اکتوبر کو چترال جائیں گے جہاں ایک روز گزارنے کے بعد 18 اکتوبر کو دوپہر ڈیڑھ بجے وہ وطن واپس روانہ ہوں گے۔
وزیر خارجہ کے مطابق شاہی خاندان کا یہ وفد پاکستان کے مختلف علاقوں کا دورہ کرنے کے ساتھ پاکستان کی سیاسی قیادت سے ملاقات بھی کرے گا، برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کا یہ دورہ پاکستان، امن و امان کی بہتر صورتحال پر اعتماد کا اظہار ہے۔

william kate at momoment pakistan

william kare in cultural dress
william kare in cultural dress
william kate met imran khan
Prime Minister Imran Khan receives Duke and Duchess of Cambridge at Islamabad on 15th October, 2019
william kate with imran khan
Prime Minister Imran Khan receives Duke and Duchess of Cambridge at Islamabad on 15th October, 2019
villiam kate with arif alvi
President Dr. Arif Alvi and First Lady Mrs. Samina Alvi shaking hands with Prince William and Princess Catherine Middleton at the Aiwan-e-Sadr, Islamabad on October 15, 2019.

william kate visit

william kate visit to pakistan

Spread the love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply