M Ali Quaid and UBG 70

یونائٹیڈ بزنس گروپ(UBG) کے ایگزیکٹیو ممبرزکی ایک اہم میٹنگ

یونائٹیڈ بزنس گروپ(UBG) کے ایگزیکٹیو ممبرزکی ایک اہم میٹنگ

بیاک ٹائمز: یونائٹیڈ بزنس گروپ(UBG) کے ایگزیکٹیو ممبرز کو حاجی قربان صاحب آف نگر کی جانب سے میرئیٹ ھوٹل اسلام آباد میں دعوت دی گئی.جس میں آنے والے UBG کے الکشنز کے بارے میں گفتگو کے ساتھ ساتھ گلگت بلتستان کے لوکل بزنس کمیونٹی کو مسلسل پریشانیوں کے حوالے سے بریف کیا گیا.
اس میٹینگ میں صدر چیمبر آف کامرس نگر محمد علی قائد نے ان بنیادی ایشوز کو ممبرز کے سامنے رکھے جس میں لوکل بزنس کمیونٹی کو ویلیو نہیں دی جاتی.
اس موقع پر محمد علی قائد نے تمام ایگزیکٹیو ممبرز کا جناب قربان صاحب کو UBG الیکشن میں نمائندگی دینے پر شکریہ ادا کیا.
آخر میں گلگت کے نئے بننے والے چیمبرز کی جانب سے مکمل ساتھ دینے کی یقین دھائی کروائی.

یاد رہے کہ محمد علی قائد کا شمار ان چند بزنس مینز میں ہے جنہوں نے کم وقت میں لوکل کاروباری سسٹم کو میچور کیا.

Spread the love
  • 25
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
    25
    Shares
  • 25
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply