gb government job 160

گلگت بلتستان والوں کئے لئے خوشخبری، محکمہ صحت میں 231 خالی آسامیوں کے لئے درخواستیں مطلوب

گلگت بلتستان والوں کے لئے خوشخبری

محکمہ صحت گلگت بلتستان کے تمام اضلاع سے DHQ ہسپٹالز کے لئے 231 پوسٹوں BPS04 سے لیکر BPS-14 تک کے لئے درخواستیں مطلوب ہے
درخواست فارم CTSP کی ویب سائٹ
پر دستیاب ہے جہاں سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں.اور اس لنک پر کلک کرکے حاصل کریں Click Meدرخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 دسمبر 2018 ہے.

gb government job
گلگت بلتستان والوں کے لئے خوشخبری

محکمہ صحت کے اشتہار میں دئے گئے کاغذات اور 220 روبے فیس کے ساتھ درخواست اپنے ضلع کے متعلقہ بینک میں تمام کوائف کے ساتھ جمع کروا سکتے ہیں..
ٹیسٹ انٹرویو کا اعلان بعد میں کیا جائے گا.



Health-Add-Final-Baltistan-Region-28-11-2018

Spread the love
  • 15
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
    15
    Shares
  • 15
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply