گذشتہ روز ایس ایچ او بسین کی زیر نگرانی خفیہ ادارے کی مدد سے شروٹ کے مقام پرکاروائی 50

گذشتہ روز ایس ایچ او بسین کی زیر نگرانی خفیہ ادارے کی مدد سے شروٹ کے مقام پرکاروائی

گذشتہ روز ایس ایچ او بسین کی زیر نگرانی خفیہ ادارے کی مدد سے شروٹ کے مقام پرکاروائی





ریس ریلیز ۔
گلگت پولیس -گذشتہ روز ایس ایچ او بسین کی زیر نگرانی میں اے ایس آئی لعل محمد انچارج شروٹ چوکی و عملہ نے دوران گشت خفیہ ادارے کی مدد سے شروٹ کے مقام پر منہاج پبلک سکول کے قریب روڈ سے کچھ فاصلے پر دریا کی جانب دو افراد کو مشکوک حالت میں پا کر ان کو رکنے کے لئے کہا جس ملزمان نے پولیس کو دیکھ کر بھاگنے کی کوشش کی جس پر پولیس ٹیم نے بڑی بہادری سے ان کو گرفتار کر کے جامعہ تلاشی لینے پر ایک کے قبضے سے پلاسٹک کا شاپر ملا جس کو کھول کر چیک کرنے پر سے تین عدد آئی ای ڈی(دستی بم )اور دھماکہ خیز مواد جبکہ دوسرے سے ایک عدد کلاشنکوف برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔دوران تفتیش ملزمان نے اپنے نام سراج الدین ولد جعفر علی و حسنین عالم ولد جلال اکبر ساکنان شروٹ بتلایا ۔ موقع پر پوچھ گچھ پر ملزمان نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ یہ دستی بم ان دونوں نے بہ نیت دہشتگردی خود تیار کیا ہے موجودہ حالات میں ملک کو درپیش سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کوئی بڑی تخریبی کارروائی نہ کر سکے ہر دو ملزمان کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے مذید تفتیش جاری ہے ۔ایس ایچ او و عملہ کی کامیاب اور بروقت کارروائی کو آفیسران نے سراہتے ہوئے پولیس ٹیم کو شاباشی دی ہے ۔




Spread the love
  • 2
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
    2
    Shares
  • 2
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply