محمد حفیظ 37

پروفیسر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردی

پروفیسر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا.

قومی کرکٹر محمد حفیظ نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان۔

ابوظہبی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کے خلاف محمد حفیظ بولٹ کی گیندپر صفر رن پر آؤٹ ہوگئے.
پہلےدن کا کھیل ختم ہونے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے پروفیسر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔

قومی کرکٹر محمد حفیظ کا کہنا تھا 15 سال ٹیسٹ کرکٹ کا حصہ رہا ہوں، جس جس نے میری رہنمائی کی اس کا شکر گزار ہوں،ساتھ کھیلنے والے تمام کھلاڑیوں، پی سی بی اور ٹیم مینجمنٹ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ امید کرتا ہوں پاکستان ٹیم مستقبل میں بہت اچھی ٹیسٹ کرکٹ کھیلے گی۔

ان کا کہنا تھا قومی ٹیم کے سلیکٹرز کو آگاہ کر دیا ہے کہ اپنی تمام تر توجہ محدود اوورز کی کرکٹ پر مرکوز رکھنا چاہتا ہوں۔

Spread the love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply