chief of army pak with imran khan 37

پاکستان کو دیکھنے والی میلی آنکھ نکال دی جائے گی،سپہ سالار کی قائد ایوان سے ملاقات

پاکستان کو دیکھنے والی میلی آنکھ نکال دی جائے گی

سپہ سالار کی قائد ایوان سے ملاقات۔۔ آرمی چیف سے وزیر اعظم عمران خان کی ملاقات وزیر اعظم ہاوس میں ہوئی۔۔
ملاقات میں ملک کی سلامتی اور سکیورٹی ک مجموعی صورتحال سمیت فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بات چیت کی گئی۔۔ ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنز سے متعلق امور پر بھی گفتگو کی گئی




ذرائع کیمطابق جنرل قمر جاوید باجوہ اور عمران خان سے ہونے والی ملاقات میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان سے متعلق امور اور ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے اب تک ہونے والی پیشرفت پر بات چیت کی گئی۔

Spread the love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply