PSL-Opening-Ceremony-2019 39

پاکستان سپر لیگ 4 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا آغاز قومی ترانے کے ساتھ ہوا۔



پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا باقاعدہ آغاز قومی ترانے کے ساتھ کیا گیا، اسٹیڈیم میں موجود ہزاروں شائقین ’پاک سرزمین شاد باد‘ سنتے ہی احترام میں اپنی نشستوں سے کھڑے ہوئے۔
PSL 4 Trophy 2019
غیرملکی جرمن بینڈ نے سب سے پہلے پرفارمنس دی جس کے بعد آئمہ بیگ اور شجاع حیدر نے ایک ساتھ نامور پاکستانی گلوکارہ نازیہ حسن کا گانا ’ڈسکو دیوانے‘ پر پرفارم کیا اور جنون بینڈ نے پرفارمنس دی جس پر تماشائی جھوم اٹھے ۔

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے لیگ میں 6 ٹیمیں کراچی کنگز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، پشاور زلمی، اسلام آباد یونائیٹڈ، لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز شامل ہیں۔


پی ایس ایل سیزن 4 ایونٹ کے افتتاحی میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان ہوگا۔

PSL-Opening-Ceremony-2019 2
PSL Opening Ceremony 2019 Highlights




PSL-Opening-Ceremony-2019 3
PSL Opening Ceremony 2019 Highlights
PSL Opening ceremony
PSL Opening Ceremony 2019 Highlights
Spread the love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

پاکستان سپر لیگ 4 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب” ایک تبصرہ

Leave a Reply