پاکستان سپرلیگ کا تیسرا روز،آج 2 میچز کھیلے جائیں گے 44

پاکستان سپرلیگ کا تیسرا روز،آج 2 میچز کھیلے جائیں گے

پاکستان سپرلیگ میں آج بھی 2 میچز کھیلے جائیں گے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز میں زور کا جوڑ پڑے گا ۔ رات کو کراچی کنگز کی ٹیم لاہور قلندرز سے ٹکرائے گی۔




PSL_16 feb schedule

پی ایس ایل سیزن 4 میں دفاعی چیمپیئنز کا ایک اور امتحان آج ہوگا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ آج ملتان سلطانز کے مد مقابل آئے گی۔ افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہورقلندرز کو شکست دی تھی۔ گزشتہ سیزن میں اسلام آباد اورملتان کی ٹیمیں دو بارآمنے سامنے آئیں اور دونوں میچز اسلام آباد یونائیٹڈ نے جیتے۔



دوسرے میچ میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز میں مقابلہ ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان چھ مقابلے ہوئے، ایک لاہور اور چار کراچی کنگز کے نام رہے۔

Spread the love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

پاکستان سپرلیگ کا تیسرا روز،آج 2 میچز کھیلے جائیں گے” ایک تبصرہ

Leave a Reply