ن لیگ نے پی ٹی آئی حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کر دیا 55

ن لیگ نے پی ٹی آئی حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

ن لیگ نے پی ٹی آئی حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

مسلم لیگ ن نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کر دیا۔

اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کیا۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ

تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے 100 دن میں سو جھوٹ بولے گئے، حکومت بتائے کہ جعلی اکاونٹس میں پیسے کس کے ہیں اور ان کے خلاف کارروائی کرے۔

انہوں نے کہا کہ

منی یہ منی لانڈرنگ اور کرپشن کی باتیں کرتے ہیں جس کا کوئی ثبوت اور حقیقت نہیں، حکومت خود اپنی بدنامی کر رہی ہے کہ چوری ہو رہی ہے جسے ہم روک نہیں سکتے۔

Spread the love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

ن لیگ نے پی ٹی آئی حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کر دیا” ایک تبصرہ

Leave a Reply