نیٹکوبس کا آنکھوں دیکھا حال اپنی زبانی۔ کراچی تا راولپنڈی 65

نیٹکوبس کا آنکھوں دیکھا حال۔۔اپنی زبانی۔ کراچی تا راولپنڈی

نیٹکوبس کا آنکھوں دیکھا حال۔۔اپنی زبانی۔ کراچی تا راولپنڈی





نیٹکو بس مال بردار گاڑی کا منظر پیش کررہی ہے۔حالانکہ بلکل بھی ایسا نہیں۔۔؟؟
نیٹکو گلگت بلتستان کا ایک خودمختار ادارہ ہے۔اور قوم کا اثاثہ ہے۔زیادہ سامان ساتھ لےکر جانے سے گریز کرے۔
سفر یادگار بنانے کےلیے یا پیسہ بچانے کے خاطر دوسرے مسافروں کےلیے صرف ازیت کا باعث بن رہی ہے۔۔سامان کےلیے کارگو کی سہولیت موجود ہے۔کارگو کے زریعے سامان کی ترسیل کافی سہولیت ملتی ہے۔
۔سامان کثرت میں ہونے کا نقصان یقنا مسافر کو ہوتا ہے۔کھبی سامان مسافر پیر سے لگتے ہے تو کبھی مسافر کر سر پر کیونکہ سامان بہت زیادہ۔۔ادارے تو تھوڑی بہت رقم مل جاتی ہے۔لیکن مسافروں کا قصور کیا ہے۔پورے ایک دن کا سفر کسی قیامت سے کم نہیں۔گنے چنے مسافروں کے غلطی کی سزا دوسرے مسافروں دینا بڑی غلطی ہے۔
یہ مسافر بردار گاڑی ہے۔یہ عوام کی سہولیت خصوصا گلگت بلتستان کے عوام کےلیے تحفہ ہے۔اسکی قدر کرے۔نیٹکو کو یہ بس مسافروں کےلیے مختص ہے۔



لوگ مال بردار گاڑی سمجھ کر سفر میں اتنے سامان لے کر آتے ہیں۔دوسرے مسافروں کےلیے پریشانی کا باعث بنتے ہیں۔۔ 24 گنھٹے کا سفر آرم دہ ہونے کی بجائے لوگوں کےلیے درد سر بن جاتے ہیں۔ مسافروں کے لیے اپنی سیٹ تک پہنچنے کےلیے ہر بس میں راستہ ہوتا ہے۔
لیکن زیر تصویر بس میں مسافروں کےلیے کوئی راستہ بچا ہی نہیں۔ کچھ مسافروں کی غلطیاں اور لاپرواہی سے دوسرے مسافر کےلیے سفر خوار بن جاتا ہے۔۔
اس میں عوام اور انتظامیہ کی کوتاہی شامل ہیں۔عوام سے گزارش ہے۔جو نیٹکو بس میں سفر کرتے ہیں۔یا سفر کا ارادہ رکھتے ہیں۔ان سب سے درخواست ہے۔۔
۔اپنے ساتھ سامان کم رکھیں۔تاکہ آپ کی وجہ دوسرے مسافر کو سفر میں پریشانی نہ ہو۔۔سامان رکھنے کےلیے چھت کی سہولیت میسر نہیں۔۔ نیٹکو ہمارا ادارہ ہے.



۔ہم سب کی زمہ داری ہے۔یہ ایک روشن شمع کی طرح جو خود تو جلتی ہے۔مگر دوسروں کےلیے روشنی فراہم کرتی ہے۔۔نیٹکو بھی کافی عرصے گلگت بلتستان کے عوام سفری سہولیت فراہم کررہی ہے۔ہماری دعا ہے کہ نیٹکو دن دوگنی رات چکنی ترقی کرے۔۔
شکریہ۔

VIA:: Bashir Badir

Spread the love
  • 7
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
    7
    Shares
  • 7
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

2 تبصرے “نیٹکوبس کا آنکھوں دیکھا حال۔۔اپنی زبانی۔ کراچی تا راولپنڈی

Leave a Reply