nagar valley police 217

نگر پولیس کی بہادری اور ایماندرای کی ایک مثال

نگر پولیس کی بہاددری اور ایماندری کی ایک مثال

تاریخ 30/10/19 کو چین سے آیا ہوا ایک گروپ جوکہ راکاپوشی ویو پوانٹ غلمت نگر میں تصویر نکالنے کے دوران ان میں سے ایک کا پرس جس میں ان کا پاسپوٹ iphone mobile,ATM Cards,Chinese yan,Watch موجود تھے وہاں بھول گٸی اور ہنزہ جاکر پتہ چلا کہ وہ پرس بھول گٸ ہے اور وہاں سے آکر ان کے ٹور گایڈ،ترجمان اور وہاں کے لوگوں نے تلاش کرنے پر ان کو نہیں ملا

جس پر انھوں نے مناپن تھانے میں رپوٹ درج کراٸ جس پر ایس ایچ او عبدامطلب و انور حسین انچارج ڈسٹرکٹ سپشل برانچ نگر اور ان کی ٹیم نے مل کر کارواٸ شروع کر دی پولیس ٹیم کی محنت
اور کوشیش کرنے پر 02/11/19 پرس و سامان مل گئے اور پولیس ٹیم ے وہ تمام اشیا چائنیز کے حوالے کردیا گیا۔
جس پر چینی خاتون نے بہت خوشی کا اظہار کیا اور تمام شرکاۓ پولیس و دیگر لوگوں کا شکریہ ادا کیا اور پولیس کی بہادری اور محنت کو سراہا گیا۔

 نگر پولیس کی بہادری اور ایماندرای کی ایک مثال
نگر پولیس کی بہادری اور ایماندرای کی ایک مثال
 نگر پولیس کی بہادری اور ایماندرای کی ایک مثال
نگر پولیس کی بہادری اور ایماندرای کی ایک مثال
Spread the love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply