imran-khan 32

ملک میں پھیلتی ھوئی منشیات فروشی سے وزيراعظم پريشان

ملک ميں پھيلتی منشيات فروشی سے وزيراعظم پريشان

پشاور آمد پر شیلٹر ہوم کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم عمران خان نے حکام سے کہا کہ

منشیات اور نشے کی لت تیزی سے پھیل رہی ہے، اسکول تک منشیات سپلائی ہورہی ہے۔ فکرمند وزیراعظم نے مزید کیا کہا آپ کو دکھاتے ہیں۔

Spread the love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply