Muhammad ali quad meeting with Chinese 96

محمد علی قائد صدر نگر چیمبر آف کامرس پاکستان میں موجود چائنہ ایمبیسی اور پاکستانی تاجروں کے اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) صدر نگر چیمبر آف کامرس محمد علی قائد اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف انڈسٹریز کے نائب صدر حاجی قربان علی کی پاور چائنہ انٹر نیشنل گروپ کے ڈائریکٹر جنرل کنٹری ریپریزنٹیٹیو مسٹر لیو زوہنگ ،وائس پریزیڈنٹ چائنہ فاؤنڈیشن فار پیس لی رونگو، اور پاکستان میں موجود چائنہ ایمبیسی کے منسٹر کونسلر مسٹر زہو لیجین سے سی پیک کے مثبت اقدامات کے حوالے سے ملاقات ہوئی

اس موقع پر چائنہ وفد کا کہنا تھا کہ پاک چین دوستی کو ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور ہم پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ صدر نگر چیمبر کا سی پیک کے حوالے سے گلگت بلتستان کے عوام کے تحفظات کی نشاندہی کرنے پر چائنہ وفد کا کہنا تھا کہ ہم اس معاملے میں سنجیدہ ہیں

صوبایٔ حکومت ہمیں عوام کی خواہشات سے آگاہ کرے ہم ہر قسم کی تعاؤن کے لئے تیار ہیں اس کے علاوہ چائنہ میں موجود پاکستانی کمیونٹی کو درپیش مسائل کو دور کرنے کے لئے ہم کوشاں ہیں

۔صدر نگر چیمبر آف کامرس کے صدر محمد علی قائد نے توقع کا اظہار کیا کہ ان کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات کو بروقت عملی جامع پہنایا جائے گا۔

pak china bileteral meeting among Chinese deligations 2
محمد علی قائد صدر نگر چیمبر آف کامرس پاکستان میں موجود چائنہ ایمبیسی اور پاکستانی تاجروں کے اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے

محمد علی قائد صدر نگر چیمبر آف کامرس  پاکستان میں موجود چائنہ ایمبیسی  اور پاکستانی تاجروں کے اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے
محمد علی قائد صدر نگر چیمبر آف کامرس پاکستان میں موجود چائنہ ایمبیسی اور پاکستانی تاجروں کے اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے

محمد علی قائد صدر نگر چیمبر آف کامرس  پاکستان میں موجود چائنہ ایمبیسی  اور پاکستانی تاجروں کے اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے
محمد علی قائد صدر نگر چیمبر آف کامرس پاکستان میں موجود چائنہ ایمبیسی اور پاکستانی تاجروں کے اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے

Spread the love
  • 268
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
    268
    Shares
  • 268
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

محمد علی قائد صدر نگر چیمبر آف کامرس پاکستان میں موجود چائنہ ایمبیسی اور پاکستانی تاجروں کے اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے” ایک تبصرہ

Leave a Reply