imran khan vs zardari 42

عمران خان جیل میں جائیں گے،الیکشن میں لائی گئی کٹھ پتلیوں سے کام نہیں چلنا،آصف زرداری

عمران خان جیل میں جائیں گے،الیکشن میں لائی گئی کٹھ پتلیوں سے کام نہیں چلنا،آصف زرداری

غیر سنجیدہ وزیراعظم سے ملک نہیں سنبھالا جا رہا۔۔۔ مفاہمت کے بادشاہ کے حکومتی جماعت پر لفظی وار۔۔۔آصف زرداری کہتے ہیں۔۔حکومتی عہدیداروں کی سیاسی اپروچ نہیں، الیکشن میں لائی گئی کٹھ پتلیوں سے کام نہیں چلنا،ان کی کوشش ہے نظام کو ٹوڑ دیں
انہوں نے کہا کہ پہلے بھی بی بی کو تنگ کرنے کیلئے انہیں قیدی بنایا گیا،عمران خان کہہ کر انتقامی کارروائی کر رہے ہیں،یہ ہمت آزمائیں وہ ان کے ظلم آزمائیں گے،انہیں اور انکی بہن کو سوالوں کے جواب کیلیے بلایا گیا





سابق صدر نے کہا کہ وہ قبل ازوقت الیکشن کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتے۔۔ میاں صاحب نے مخالفین کیلئے احتساب کا جو قانون بنایا وہی ان کے گلے پڑ گیا۔ کیا عمران خان خود جیل جانا برداشت کرسکتے ہیں، جیسی کرنی ویسی بھرنی،آنے والا وزیر اعظم انہیں ضرور جیل بھیجے گا۔
انہوں نے کہا کہ افغانستان میں بھارت اور دوسری قوتیں دہشتگردی کرا رہی ہیں۔

Spread the love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply