عظیم قیادت پاکستان کو درست سمت میں لے جارہی ہے 44

عظیم قیادت پاکستان کو درست سمت میں لے جارہی ہے، سعودی ولی عہد

عظیم قیادت پاکستان کو درست سمت میں لے جارہی ہے، سعودی ولی عہد



اسلام آباد: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم عمران خان کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ عظیم قیادت پاکستان کو درست سمت میں لے جارہی ہے۔

پاکستان کا دو روزہ دورہ مکمل ہونے کے بعد روانگی کے موقع پر نور خان ایئر بیس پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ پاکستان جغرافیائی تذویراتی لحاظ سے اہم ملک ہے اور ہم اسے اپنا گھر سمجھتے ہیں۔

عظیم قیادت پاکستان کو درست سمت میں لے جارہی ہے، سعودی ولی عہد

جو سمجھوتے ہوئے یہ صرف شروعات ہے اور مستقبل میں مزید سرمایہ کاری کریں گے

اسلام آباد: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم عمران خان کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ عظیم قیادت پاکستان کو درست سمت میں لے جارہی ہے۔




پاکستان کا دو روزہ دورہ مکمل ہونے کے بعد روانگی کے موقع پر نور خان ایئر بیس پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ پاکستان جغرافیائی تذویراتی لحاظ سے اہم ملک ہے اور ہم اسے اپنا گھر سمجھتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: سعودی ولی عہد کو اعلیٰ ترین سول اعزاز ’نشان پاکستان‘ سے نوازا گیا



سعودی ولی عہد کا کہنا تھا کہ عمران خان کی عظیم قیادت میں پاکستان ترقی کررہا ہے اور آئندہ سالوں میں بڑی معیشت بنے گا، پاکستان کی ترقی کے بہت مواقع موجود ہیں اور ترقی کے سفر میں ہم پاکستان کے ساتھ ہیں، اس لیے اپنا سرمایہ اور کوششیں یہاں لگارہے ہیں، جو سمجھوتے ہوئے یہ صرف شروعات ہے، اور مستقبل میں مزید سرمایہ کاری کریں گے۔

محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی عظیم قیادت ملک کو درست سمت میں لے جارہی ہے، 2050 میں پاکستان دنیا کی دوسری بڑی معیشت بنے گا اور چین پہلے نمبر پر ہوگا، پاکستان کو یقینا اپنے پڑوسی ممالک سے بہت فائدہ پہنچے گا۔



Spread the love
  • 1
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
    1
    Share
  • 1
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply