Sikh yatri hindu 46

سدھو کو ہاتھ لگایا تو سیدھا کردیں گے،سکھوں کا انتہا پسندوں کی دھمکی پر کرارا جواب

سدھو کو ہاتھ لگایا تو سیدھا کردیں گے،سکھوں کا انتہا پسندوں کی دھمکی پر کرارا جواب

سدھو کو ہاتھ لگا کر تو دکھاو،ہاتھ کاٹ دیا جائیگا،سب کو سیدھا کردیں گے،انتہا پسندوں‌کی نوجوت سنگھ کو قتل کرنے کی دھمکی پر سکھ میدان میں آگئے.. کہتے ہیں پاکستان نے کرتار پور راہداری کھول کر انکے دل جیت لیے.
اگر اسے بند کرانے کی کوشش کی گئی تو سکھ اپنے خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے
نوجوت سنگھ سدھو کے سر پر ایک کروڑ کا انعام رکھنے کی بات پر سکھوں کا کہنا تھا کہ ایک ارب کا انعام بھی ہو تو بھی انتہا پسند چھو کہ دکھائیں سدھو کو.. نوجوت سنگھ سدھو نے کرتر پور راہداری کیلیے جو کیا وہ سکھ برادری تا عمر یاد رکھے گی.. اب بنا ویزا کے سکھ اپنے گرو کی سمادھی کے آگے ماتھا ٹیک سکیں گے،، ایک سردار کیلیے اس سے اچھی بات کیا ہوسکتی ہے.

Spread the love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply