sidhu pa g 50

سدھو کا سر قلم کردیا جائے، ایک کروڑ انعام دینے کا اعلان.ہندوانتہا پسند

سدھو کا سر قلم کردیا جائے،ہندوانتہا پسندوں کا ایسا کرنیوالے کو ایک کروڑ انعام دینے کا اعلان

ہندو انتہا پسند سکھوں کی مخالفت میں حد سے نکل گئے،ہندو انتہا پسند یووا تنظیم نے نوجوت سنگھ سدھو کا سرقلم کرنے والے کے لئے ایک کروڑ انعام کا اعلان کردیا،تنظیم کے بانی وزیراعلیٰ یوپی آدیتیہ ناتھ ہیں۔
پاکستان کیوں گئے،؟پاکستانی حکمران اور آرمی چیف سے لے کیوں‌ملے… ؟انتہہا پسندوں نے نوجوت سنگھ سدھو پر غداری کے الزامات داغ دیے.. کرتار پور راہداری بند کرنے کیلیے بھی انتہا پسند تنظیمیں سرگرم ہوگئیں.. ہندو انتہا پسند تنظیم نے نوجوت سنگھ سدھو کے قتل کا ریٹ مقرر کردیا۔تنظیم کے صدر ترون سنگھ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ سدھو آگرہ آئے تو وہ ان کے ٹکڑے ٹکڑے کردیں گے،سدھو پاکستان چلا جائے،اسے ہندوستان میں نہیں رہنے دیں گے..

سدھو نے وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر کرتار پورراہداری تقریب میں شرکت کی تھی.. عمران خانا ور آرمی چیف کا کرتار پور راہداری منصوبہ کھولنے پر شکریہ بھی ادا کیا،کہا،زندگی بھر انکا شکرگزار رہیں گے

Spread the love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply