صدر آصف زرداری کو اعلیٰ نسل کے گھوڑے 54

زرداری کیلئے اعلی نسل کا گھوڑا…قیمت سن کر آپ کے ہوش اُڑجائیں گے

پی پی پی کے شریک چیئرمین اورسابق صدر آصف علی زرداری کو اعلیٰ نسل کے گھوڑے کا تحفہ

سینیٹر اسلام الدین شیخ کی جانب سے سابق صدر آصف زرداری کو اعلی نسل کا گھوڑا تحفے میں دیا گیا ہے۔



 

سینیٹر اسلام الدین کی جانب سے یکم دسمبر کو سکھر میں ہونے والے جلسے کے اختتام پر سکھر ہاوس میں قیمتی گھوڑا آصف زرداری کو دیا گیا۔ اس موقع پر آصف زرداری گھوڑے کی رسی تھام کر چند قدم بھی چلے۔

صدر آصف زرداری کو اعلیٰ نسل کے گھوڑے
سابق صدر آصف علی زرداری نے جمعہ کے روز سکھر میں جلسے کے بعد رات کو سینیٹر اسلام الدین شیخ کی رہائش گاہ پر قیام کیا تھا۔ اورآصف علی زرداری کی مہمان داری کرتے ہوئے اسلام الدین شیخ نے انہیں اعلیٰ نسل کا سیاہ گھوڑا بطور تحفہ دیا۔
سابق صدر آصف علی زرداری اعلیٰ نسل کے گھوڑے پالنے کا شوق رکھتے ہیںں۔

Spread the love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply