containers placed in islamabad to tackle azadi march 37

دھرنے سے قبل ریڈ زون سیل،شہریوں کو مشکلات

دھرنے سے قبل ریڈ زون سیل،شہریوں کو مشکلات

اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرین کی آمد سے پہلے ہی راستوں کی بندش کے لیے کنٹینر پہنچا دیے گئے ہیں۔تمام داخلی راستوں کو سیل کرنے کے انتظامات مکمل کرکے ریڈ زون کو کنٹینرلگا کر بند کردیا گیا ہے۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 20 ہزار اہلکار بھی دارالحکومت پہنچ گئے۔

اسلام آباد میں دھرنے سے پہلے ہی مظاہرین کی راستے روکنے کے لیے شہر کے تمام داخلی راستوں پر کنٹینر پہنچ گئے ہیں۔ریڈ زون کی طرف جانے والے تمام راستوں کو مکمل طور پر سیل کردیا گیا ہے جس سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔

ممکنہ احتجاج سے نمٹنے کے لیے شہر میں 700 کنٹینرز کے علاوہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 20 ہزار سے زائد جوان بھی پہنچ چکے ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں آزادی مارچ 27 اکتوبر کو اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگا

Spread the love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply