Tezgam express liaquat pur incident 29

تیزگام ایکسپریس میں آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی

تیزگام ایکسپریس میں آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی

ڈسٹرک ایمرجنسی آفیسر جناب باقر حسین کے بقول نانبحق افراد کی تعداد 73 ہوگئی اور 42 زخمی ہے.
11 افراد مکمل طور ہر جھلس گئے .
آپریشن کو مکمل کرکے ٹریک کو دیگر ٹرینوں کی آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا.
‏کل کو کوئی مسافر بم لیکر ٹرین میں سوار ہو جائے. کسی کو کچھ پتہ نہیں چلنا. اسنے خود کو پھاڑنا ہے،. لوگوں نے مرنا ہے اور شیخ رشید نے کہنا ہے ” ساری ذمہ داری مسافروں کی ہے”.

کوئی چیکنگ کا نظام ہے نہیں، کوئی آگ بجھانے کی سہولت ہے نہیں. کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں، بس بک بک بک بک بک..

Spread the love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply