او آئی سی میں بھارت کو شرمندگی کا سامنا،مذمتی قرارداد منظور 47

او آئی سی میں بھارت کو شرمندگی کا سامنا،مذمتی قرارداد منظور

او آئی سی میں بھارت کو شرمندگی کا سامنا،مذمتی قرارداد منظور

عالمی محاذ پر پاکستان کو ایک اور کامیابی مل گئی۔ او آئی سی اجلاس میں بھارت کو اس وقت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب او آئی سی اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی کی مذمت کی گئی اور مذمتی قرار داد منظور کرتے ہوئے اسے اقوام متحدہ کے قوانین کے تحت حل کرنے پر زور دیا گیا۔

او آئی سی میں بھارت کو شرمندگی کا سامنا،مذمتی قرارداد منظور
او آئی سی میں بھارت کو شرمندگی کا سامنا،مذمتی قرارداد منظور

متحدہ عرب امارات میں ہونے والی اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے 46 ویں اجلاس میں مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی قرارداد منظور کی گئی، جب کہ بھارت کو طاقت کے استعمال سے بھی باز رہنے کی تلقین کی گئی۔ اہم فورم پر کشمیری عوام کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا گیا۔ او آئی سی نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جموں و کشمیر کو متنازعہ مسئلہ قرار دیا۔

Spread the love
  • 8
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
    8
    Shares
  • 8
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply