انسانیت کی خدمت گار خوش بخت ساکن یاسین غذر گلگت بلتستان پچھلے 5 دن سے لاپتہ ہیں 70

انسانیت کی خدمت گار خوش بخت ساکن یاسین غذر گلگت بلتستان پچھلے 5 دن سے لاپتہ ہیں

تلاش گمشدہ

انسانیت کی خدمت گار خوش بخت ساکن یاسین غذر گلگت بلتستان

پچھلے 5 دن سے لاپتہ ہیں، وہ کراچی میں ایک نجی ہسپتال میں اپنی خدمات انجام دے رہی تھی۔ اس بارے ہسپتال کا عملہ تعاون نہیں کر رہا ہے۔ ان کے ماں باپ سخت پریشانی کی حالت میں ہیں اور ابھی تک کچھ معلوم نہیں ہو سکا ہے۔

خوش بخت جو اعلی تعلیم کے سلسلے میں 2017 سے کراچی میٮ مقیم ہے

خوش بخت جو اعلی تعلیم کے سلسلے میں 2017 سے کراچی میٮ مقیم ہے. حال ہی میں کراچی کے ایک نجی ہسپتال (سیفی ہسپتال) میں نرسنگ کے کورس کرکے اسی ہسپتال خدمات سر انجام دے رہی تھی. معمول کے مطابق وہ گزشتہ جمعے کو ڈیوٹی پہ چلی گئیں اور اس کے بعد أج 5 دن گزرنے کے باوجود اس کا کوئی پتہ نہیں. اس کا موبائل کچھ دن پہلے چھین گیا تھا جس کی وجہ سے رابطہ نہیں ہو پا رہا.
خاندان والوں کا کہنا ہے کہ اس واقعہ کے پچھے ہسپتال کا عملہ ملوث لگتا ہے کیونکہ ہسپتال میں کچھ دن پہلے کوئی واقعہ رونما ہوگیا تھا اور ہسپتال انتظامیہ نہ سی سی فوٹیج دے رہیے ہیں اور نہ ہی انتظامیہ اس کیس میں کوئی تعاون کر رہے ہیں.

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ گلگت بلتستان کی بیٹی مل سکے۔

Khushbakht Missing
Spread the love
  • 4
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
    4
    Shares
  • 4
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply