امید ہے عمران خان کرکٹ کی طرح سیاست میں بھی کامیاب ہوں گے، طیب اردوان 81

امید ہے عمران خان کرکٹ کی طرح سیاست میں بھی کامیاب ہوں گے، طیب اردوان

امید ہے عمران خان کرکٹ کی طرح سیاست میں بھی کامیاب ہوں گے، طیب اردوان

انقرہ: ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ امید ہے عمران خان کرکٹ کی طرح سیاست میں بھی کامیاب ہوں گے جب کہ عمران خان نے کہا ہے کہ ترکی کے ساتھ تمام شعبوں خصوصاً معیشت میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ باتیں ترک صدر طیب اردوان اور پاکستان وزیر اعظم عمران خان نے انقرہ میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہیں۔

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اور ان کے وزرا کا انقرہ میں خیر مقدم کرتے ہیں، پاکستان کے ساتھ عسکری، سیاسی، تجارتی اور دوستانہ تعلقات ہیں، ترک فاؤنڈیشن سے متعلق پاکستانی سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، وقت کے ساتھ دو طرفہ تعلقات مستحکم ہورہے ہیں، خواہش ہے کہ پاک ترک تعلقات طویل عرصے تک آگے بڑھیں۔
امید ہے عمران خان کرکٹ کی طرح سیاست میں بھی کامیاب ہوں گے، طیب اردوان


Spread the love
  • 2
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
    2
    Shares
  • 2
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply