تصویری جھلکیاں 47

اسکردو جشن صادقین ؑ کی روح پرور محفل

سکردو میں جشن صادقین کی نظامت پروفیسر حشمت کمال الہامی اور شیخ احمد علی نوری نے کی جبکہ صدارت کے فرائض علامہ شیخ محمد علی توحیدی سرانجام دے رہے تھے۔





حضور اکرم حضرت محمد مصطفیٰ اور امام جعفر صادق کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایک عظیم الشان محفل مشاعرہ جامعتہ النجف اسکردو کے زیراہتمام منعقد ہوا۔ جس میں بلتستان کے نامور شعراء نے شرکت کی۔ اس روح پرور محفل میں علامہ شیخ محمد علی توحیدی، شیخ احمد علی نوری، پروفیسر حشمت کمال الہامی، سید امجد علی زیدی، غلام مہدی شاہد، ذیشان مہدی، احسان دانش، محمد افضل روش، غلام رسول تمنا، ڈاکٹر علی گوہر،ڈاکٹر شفا،اشرف مظہر، طالب مجروح، نثار یاور، فرمان علی خیال، شیخ ممتاز اور حکیم نے اپنا کلام پیش کیا۔ اس مشاعرے میں باذوق سامعین کی کثیر تعداد موجود تھی۔ اس باسعادت محفل کی نظامت پروفیسر حشمت کمال الہامی اور شیخ احمد علی نوری نے کی جبکہ صدارت کے فرائض علامہ شیخ محمد علی توحیدی سرانجام دے رہے تھے۔
حکیم

حفل مشاعرہ میں شیخ نوری کلام پیش کرتے ہوئے

حشمت کمال



احسان دانش

Spread the love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply