muhammad ali akhter 53

اسلام آباد سابق وزیر خزانہ گلگت بلتستان محمد علی اختر نے سنیٹ کے داخلہ کمیٹی کےچیرمین سنیٹر رحمان ملک سے ایک اہم ملاقات کی

اسلام آباد سابق وزیر خزانہ گلگت بلتستان محمد علی اختر نے سنیٹ کے داخلہ کمیٹی کےچیرمین سنیٹر رحمان ملک سے اُن کے گھر میں ایک اہم ملاقات کی۔




سپریم کورٹ کے حالیہ آئینی حیثیت کے فیصلے کے بعد گلگت بلتستان میں پیدا ہونے والے آئینی صورت حال پہ تفصیلی تبادلہ خیال کیا ،

جس پر سنیٹر رحمان ملک نے کہا کہ

ہم نے گلگت بلتستان آئین کے حوالے سے اپنی رپورٹ مکمل۔کر کے حکومت کو جمع کرائی ہے جسے قومی اسمبلی میں پیش کرینگے انشاللہ اس پر عمل درآمد کرنے کی بھرپور کوشیش بھی کرینگے ۔



محممد علی اختر نے پاسپورٹ آفس کو نگرضلع سے ختم کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار کرنے پر سینیٹر رحمان ملک نے اپنے پی اے کو حکم دیا کہ کہ آئندہ میٹنگ کے ایجنڈے میں اس اہم مسلے کو شامل کرے اور اسی میٹنگ میں محمدعلی اختر کوشرکت کی دعوت دی تاکہ کمیٹی کے سامنے اس مسعلؑے پر کمیٹی کواپنی تحفظات سے آگاہ کرے

تاکہ ضلع نگر میں پاسپورٹ آفس کی بحالی کیلے سفارشات لینا ممکن ہو سکے۔ملاقات کے آخر میں وفد نے سینییٹر رحمان ملک۔کی۔ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت بھی پیش کی۔


زرائع: خادم حسین

Spread the love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply