جس سے معاشرے میں صحت مند دودھ کی فراہمی کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ روزگار کےمواقعے 50

آسٹریلیا سے درامد شدہ اعلی نسل کے 122 گائیں ضلع گلگت، غذر پہنچ گئے

آسٹریلیا سے درامد شدہ اعلی نسل کے 122 گائے ضلع گلگت، غذر پہنچ گئے




آسٹریلیا سے درامد شدہ اعلی نسل کے 122 گائیں ضلع گلگت، غذر پہنچانے پر عوام گلگت، غذر ، زمیندران علاقہ معززین علاقہ، اور بینک آف خیبر کے منیجر سمیت تمام عملے کیطرف سے شاندار استقبال اور حوصلہ افزائی پر ہم ان تمام کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں،



بہترین عوامی تعاون کو دیکھتے ہوئے کمپنی نے اس سال مزید 1000 اعلیٰ نسل کے گائیں عوام کے لیے درامد کرنے کا فیصلہ کیا ہے

جس سے معاشرے میں صحت مند دودھ کی فراہمی کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ روزگار کےمواقعے بھی میسر آئینگے



ایک مرتبہ پھر آپ تمام کا شکریہ
میر وزیر میر
منیجنگ ڈائریکٹر
کے. سی. ٹی. سی(KCTC)

Spread the love
  • 3
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
    3
    Shares
  • 3
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply